Whatsapp Group Join Krein Daily Free Novels Ke Liye. Join Now!

Urdu Novel Writing App "Nigaar" by KoH Novels Urdu


 تو پیشِ خدمت ہے کوہ ناولز اردو کی طرف سے اردو ناولز  رائیٹنگ  ایپ۔۔۔ نگار۔۔۔۔ نگار کی مدد سے آپ اردو ناولز شاعری، کہانیاں، افسانے کچھ بھی لکھ سکتے ہیں یہ ایپ آپکو لکھنے میں مدد کرے گا جیسےہمارے دوسرے ایپس کریں گے۔۔۔ اس   ایپ کو انتہائی تیز اور ہکلا وزن بنانے کے لیے اس میں ہم نے کوئی فانٹ نہیں ڈالا ہے۔۔۔ یعنی یہ نارمل اردو سٹائل میں ہی لکھ سکتا ہے۔۔۔۔ اگر اردو فانٹس بھی چاہیے توہمارے دوسرے ایپس ضرور ڈاؤن لاڈ کر کے دیکھیں۔۔ 


ایپ میں موجود نوٹ ضرور پڑھیے گا۔ 

نگار ڈاؤنلاڈ کریں

How To Use Nigaar? - YouTube Tutorial

اہم نوٹ۔ 

جی نگار کو ہم نے ایل نارمل ایپ رکھنے کی کوشش کی ہے۔۔۔ اس کا سائز بھی تقریباً دو ایم۔ بی سے بھی کم رکھا ہے تاکہ یہ کسی بھی موبائل میں آسانی سے انسٹال ہو سکے اور اچھے سے کام کر سکے۔۔۔ باقی ہمارے دوسرے ایپس بھی جلدی یہاں اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔۔ اور ان ایپس کو استعمال کرنے کی ٹپس بھی یوٹیوب پر اپلوڈ کر دی جائیں گیں۔۔ 


ہمارے مزید اردو رائیٹنگ ایپس۔۔ 


الف۔ کلمکارو

 ب۔ کوہ رائیٹرز

ج۔اردو رائیٹرز

د۔کوہ آفیشلز

 

خوش رہیں۔۔ 

1 comment

  1. Amazing apps 😍😍
Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.