
KoH Orignals
Novel - Joker
Season - 1
Writer - Daoud Ibrahim
Copyrighted By - KoH Novels - Urdu
ناول کے متعلق۔ یہ میرا دوسرا ناول ہے۔۔ اسے میں نے کرونا پریئڈز میں لکھا تھا اور اس وقت ناول لکھنے کے متعلق کچھ خاص علم بھی نہیں تھا۔۔۔تو ناول کی کہانی ایک لڑکے کی زندگی پر مبنی ہے کیسے وہ جرم کی دنیا مین قدم رکھتا ہے۔ جیسا کہ میں نے کہا یہ ناول میں ویسے نہیں لکھ پایا جیسے میں لکھنا چاہ رہا تھا۔ تو اس ناول کو دوبارہ سے لکھوں گا جب ہر باریکی تیار کر لوں۔۔۔ اور پھر اس کو ایک ناول کو ایک سیریز میں شامل بھی کرنا ہے جسے کہتے ہیں اسپیشل اسائنمنٹ سیریز۔۔ برحال مزہ آنے والا ہے۔
Kindly Comment Your Review..😌